99۔ پردیسی

اَلْغَرِيْبُ مَنْ لَمْ يَكُنْ لَهٗ حَبِيْبٌ۔ (وصیت 31) پردیسی وہ ہے جس کا کوئی دوست نہ ہو۔ انسان زندگی کے مختلف معیار اکثر خود قائم کرتا ہے۔ غربت کیا ہے اور امارت کیا ہے، صاحب عزت کون ہے اور حقیر کون ہے۔چاہیے یہ کہ یہ معیار کسی اصول کے تحت قائم ہوں۔ امیرالمؤمنینؑ یہاں ایک … 99۔ پردیسی پڑھنا جاری رکھیں